Skip to content
Home » Urdu Articles » Page 4

Urdu Articles

مذہب یا تہذیب، پہلے کون؟

  • by

مذہب یا تہذیب، پہلے کون؟ شارق علیویلیوورسٹی ہم میں سے اکثر نے تاریخِ انسانی کا ایک مشہور تصور سنا ہے۔پہلے انسان جنگلوں میں چھوٹے چھوٹے گروہوں کی شکل میں رہتے تھے۔ پھر زراعت آئی، گاؤں بنے، شہر وجود میں آئے،… Read More »مذہب یا تہذیب، پہلے کون؟

صنفی مساوات، قدیم و جدید تناظر

  • by

صنفی مساوات،قدیم و جدید تناظر شارق علیویلیوورسٹی ہزاروں برس پہلے کے ارتقائی دور میں، جب نہ شہر تھے، نہ زمینوں کی رجسٹری، نہ بینک اکاؤنٹ، اور نہ ہی جدید سماجی ڈھانچہ… انسان چھوٹے چھوٹے گروہوں میں جنگلوں، میدانوں اور دریاؤں… Read More »صنفی مساوات، قدیم و جدید تناظر

انسانی وقار کی ترجمان ایک تصویر

  • by

انسانی وقار کی ترجمان ایک تصویر شارق علیویلیوورسٹی ممبئی کے شیواجی پارک میں حالیہ طلبہ احتجاج کے دوران ایک منظر نے دنیا بھر کی توجہ اپنی طرف مبذول کر لی۔ ستائیس سالہ ریا اہیر پولیس کی اس وین کے سامنے… Read More »انسانی وقار کی ترجمان ایک تصویر

لمبی پرواز

  • by

لمبی پرواز شارق علی ویلیوورسٹی مجھ سے ملیے، الاسکا کی سرد فضاوں میں، جہاں کبھی یوں لگتا ہے کہ دن ختم ہی نہیں ہوتے، میں ایک چھوٹا سا گڈوِٹ پرندہ ہوں۔لوگ مجھے بار ٹیلڈ گوڈوِٹ (Bar-tailed Godwit) کہتے ہیں۔ میرا… Read More »لمبی پرواز

ذہانت کا ارتقاء, دماغ سے پہلے

  • by

ذہانت کا ارتقاءدماغ سے پہلے شارق علیویلیوورسٹی ہم عام طور پر جب ذہانت کا لفظ سنتے ہیں تو فوراً انسانی دماغ، سوچنے کی صلاحیت، ریاضی، زبان یا پیچیدہ فیصلوں کا تصور ذہن میں آتا ہے۔ لیکن اگر ہم زندگی کی… Read More »ذہانت کا ارتقاء, دماغ سے پہلے

یامال کا 304

  • by

یامال کا 304 شارق علیویلیوورسٹی نیویارک، 19 جولائی 2026۔ ورلڈ کپ کا فائنل اپنے آخری لمحات میں داخل ہو چکا تھا۔ ایک طرف ارجنٹینا تھا، گزشتہ عالمی چیمپئن۔ دوسری طرف اسپین، یورپ کا چیمپئن۔ نوّے منٹ گزر چکے تھے، مگر… Read More »یامال کا 304

ذہانت کا ارتقاء: دماغ سے پہلے

  • by

ذہانت کا ارتقاءدماغ سے پہلے شارق علیویلیوورسٹی ہم عام طور پر جب ذہانت کا لفظ سنتے ہیں تو فوراً انسانی دماغ، سوچنے کی صلاحیت، ریاضی، زبان یا پیچیدہ فیصلوں کا تصور ذہن میں آتا ہے۔ لیکن اگر ہم زندگی کی… Read More »ذہانت کا ارتقاء: دماغ سے پہلے

Meaningful Ambition: صحیح سمت میں کامیابی

  • by

Meaningful Ambitionصحیح سمت میں کامیابی شارق علیویلیوورسٹی ہم میں سے بیشتر لوگ اپنی زندگی میں کامیابی چاہتے ہیں، مگر ایک بنیادی سوال بہت کم لوگ خود اپنے آپ سے پوچھ پاتے ہیں کامیابی ہے کیا؟ سماجی معیار کے مطابق زیادہ… Read More »Meaningful Ambition: صحیح سمت میں کامیابی

اوڈیسی اور یولیسز

  • by

اوڈیسی اور یولیسز شارق علیویلیوورسٹی ایک ہیرو سمندر میں بھٹکا، دوسرا شہر کی گلیوں میں۔دونوں دراصل خود اپنی تلاش میں تھے۔ کہانی میں سب ہی کچھ تو موجود ہے۔ادب، تاریخ، انسانی نفسیات، اور قدیم و جدید زندگی کا اضطراب۔ تقریباً… Read More »اوڈیسی اور یولیسز