
خوش آمدید
welcome to valueversity
Founded by Shariq Ali in 2011
WE want you to be ELEGANT
Elegance isn’t solely defined by what you read and what podcasts you listen to. It’s how you carry elegant ideas
Exclusive Creativity
I respect but do not follow other people’s work of ideas. My mind has to be completely focused on my understanding of reality. It’s a philosophy of life. A practice with no end.
instant delivery to mobile
If you read and listen to this, something will change, what will change is that you will change, your life will change, and if you can change, you can change the world.
intellectual uplift
Our short stories and Podcasts are the delivery capsule for the nutrition of the mind. It may give you knowledge but the aim is to provide wisdom. Stories that will make things around you beautiful and slightly dreamy.
LATEST ebooks
LATEST Posts
تم بھی ادا جعفری
تم بھی ادا جعفری مدتوں بعد آئی ہو تماور تمہیں اتنی فرصت کہاںان کہے حرف بھی سن سکوآرزو کی وہ تحریر بھی پڑھ سکوجو ابھی تک لکھی ہی نہیں جا سکیاتنی مہلت کہاںمیرے باغوں میں جو کھل نہ پائے ابھیان شگوفوں کی …
پردیس حمیدہ شاہین
پردیسی حمیدہ شاہین اس بار اکیلے مت آناکوئی بات ادھوری لے آناجسے مل کے پورا کرنا ہوکوئی لفظ جسے تم کبھی کہیں نہیں بول سکےکوئی گیت جسے تنہا نہیں گایا جا سکتاکوئی رنگ جو میں نے ساری عمر نہیں دیکھااک بیگ …
حمورابی ، انتیسواں انشا ، ابتدا سے اج کل ، انشے سیریل شارق علی ، ویلیوورسٹی
حمورابی ، انتیسواں انشا ، ابتدا سے اج کل ، انشے سیریل شارق علی ، ویلیوورسٹی مختصر سے تعارف کے بعد پروف کا لیکچر شروع ہوا۔ کہنے لگے۔ ساڑھے تین ہزار سال پہلے میسوپوٹیمیا کے شہنشاہ حمورابی کی شہرت محفوظ …
سمجھوتہ زہرہ نگاہ
سمجھوتہ زہرہ نگاہ ملائم گرم سمجھوتے کی چادر یہ چادر میں نے برسوں میں بنی ہے کہیں بھی سچ کے گل بوٹے نہیں ہیں کسی بھی جھوٹ کا ٹانکا نہیں ہے اسی سے میں بھی تن ڈھک لوں گی اپنا اسی سے تم بھی آسودہ رہوگے! ن…
فرضی حقیقت ، ابتدا سے آ ج کل ، انشے سیریل ، اٹھائیسواں انشا ، شارق علی ، ویلیوورسٹی
فرضی حقیقت ، ابتدا سے آ ج کل ، انشے سیریل ، اٹھائیسواں انشا ، شارق علی ، ویلیوورسٹی ڈائننگ ہال کی کھڑکی سے دکھتا باغ کا منظر موسم بہار کی آمد کا اعلان کر رہا تھا۔ گذرگاہوں کے کناروں پر لگی پاکیزہ سفید…
بابا آپ کے کھیس کی بکل
بابا آپ کے کھیس کی بکل حمیدہ شاہین کی ایک خوبصورت نظم بابا! آپ کے کھیس کی بکل میں رہتی تھیچھوٹی سی معصوم کہانیجس میں تھی پریوں کی رانیایک سنہرا محل تھا جس میںسرخ گلابوں کے بستر پررانی میٹھی نیندیں سوت…
Poems By shariq ali

حیرت غُرورِ حُسن سے، شوخی سے اضطراب
دل نے بھی تیرے سیکھ لیے ہیں چلن تمام
~میر تقی میر ~

ویلیورسٹی اور آپ
آٓیئے میں اور آپ مل کر ایک سفر کا آغاز کریں۔ مستقبل کی ایک ایسی دنیا کی آرزو کا سفر جو سرحدوں ، رنگ، نسل، مذہب، زبان، معیشت اور ایسی تمام رکاوٹوں سے آزاد اور بلند ہو کرتمام انسانوں کو مل جل کر رہنے اور تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کا مساوی موقع فراہم کر سکے۔ ایک ایسی دنیا جس میں رنگا رنگ انفرادیت ضرور ہو لیکن ناقابلِ قبول اونچ نیچ نہ ہو۔ میری کتابوں میں موجود کہانیاں، کردار اور نظمیں ایسی ہی ان بنی دنیا کی جانب پیش رفت کی جرات کرتی ہیں۔ ترقی پسندی ، جدیدیت اور ما بعد جدیدیت سے ایک قدم آگے بڑھ کر آفاقیت کے دور کے آغاز کی ہمت کرتی ہیں۔ نوعِ انسانی کی ہم آہنگی کے اس انقلاب کی نقیب بنتی ہیں جو انٹرنیٹ پر علم کی آسان اور سستی دسترس کی وجہ سے اپنے قدم تیزی سے آگے بڑھا رہا ہے۔

Welcome to Valueversity
Hi everyone! I am Shariq. Welcome to Valueversity. Please click on the Media Player to listen to the introduction of Valueversity
Listen to ‘Urdu Introduction of Valueversity’ on Audio Boom
Listen to ‘Introduction to Valueversity’ on Audio Boom
ایک چراغ اور ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ


