Skip to content
Home » Urdu Articles » Page 2

Urdu Articles

آزاد مسافر

  • by

آزاد مسافر شارق علیویلیوورسٹی ایمسٹرڈم کی صبح میں عجب روانی ہے۔ شہر بیدار ہوتا ہے تو یوں نہیں لگتا کہ رات ختم ہوئی ہے، بلکہ جیسے کسی نے دیوار پر لٹکی حسین تصویر میں آہستہ سے حرکت بھر دی ہو۔… Read More »آزاد مسافر

نشاطِ کار

  • by

نشاطِ کار شارق علیویلیوورسٹی ہمارے ہسپتال میں ایک پورٹر ہے۔ فرض کر لیجیے اس کا نام رابرٹ ہے۔ میں اسے تقریباً پندرہ برس سے کام کرتے دیکھ رہا ہوں۔ ہسپتال کے انتظامی نقشے میں اس کا عہدہ نمایاں نہیں، نہ… Read More »نشاطِ کار

قد ناپنے سے آزاد زندگی

  • by

قد ناپنے سے آزاد زندگی شارق علیویلیوورسٹی پانچویں جماعت تک ہم دونوں ایک ہی اسکول میں پڑھتے تھے۔ گہری دوستی تھی۔ پھر اسکول بدل گئے اور تقریباً تین برس تک ملاقات نہ ہوسکی۔ تین سال بعد ملے تو بہت خوشی… Read More »قد ناپنے سے آزاد زندگی

ویانا کا کافی ہاؤس, لٹریری نان فکشن

  • by

ویانا کا کافی ہاؤسلٹریری نان فکشن شارق علی ویلیوورسٹی ویانا کی گلیوں میں اس دوپہر گرمی معمول سے زیادہ تھی۔ نوجوان کئی گھنٹوں سے شہر میں بے مقصد گھوم رہا تھا۔ کبھی کسی گرجا گھر کے سائے میں رک جاتا،… Read More »ویانا کا کافی ہاؤس, لٹریری نان فکشن

زاہدہ حنا, لفظ خاموش نہیں

  • by

زاہدہ حنالفظ خاموش نہیں شارق علیویلیوورسٹی میڈیکل کالج کے دن تھے اور میں سالانہ مشاعرے کی انتظامیہ میں شامل تھا۔ دلاور فگار، رئیس امروہوی، سلیم کوثر اور دوسرے شعرا کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری تھا۔ اسی سلسلے میں ہم… Read More »زاہدہ حنا, لفظ خاموش نہیں

گلی کے نکڑ سے کائنات کی سرگوشی تک

  • by

گلی کے نکڑ سے کائنات کی سرگوشی تک شارق علیویلیوورسٹی گلی کے نکڑ پر سائیکل مرمت کی چھوٹی سی دکان۔ یہ کراچی کا عام سا منظر ہے۔ وہ دس سالہ بچی سائیکل لیے مرمت کو پہنچی۔ اس بچی کے اسکول… Read More »گلی کے نکڑ سے کائنات کی سرگوشی تک

دورِ فراوانی

  • by

دورِ فراوانی شارق علیویلیوورسٹی سن 2035 کی ایک صبح۔ ڈاکٹر حارث کی آنکھ کھلتی ہے۔ آنکھوں کی جنبش کے ساتھ ہی کمرے کے پردے خود بخود کھل چکے ہیں۔ باہر ستمبر کی نرم دھوپ پھیلی ہوئی ہے۔ شہر جاگ چکا… Read More »دورِ فراوانی

شطرنج اور انسانی مستقبل

  • by

شطرنج اور انسانی مستقبل شارق علیویلیوورسٹی شطرنج کی بساط بچھی تھی اور سب خاموش تھے۔ چونسٹ ofھ خانے۔ سفید اور سیاہ مہرے۔ بادشاہ، وزیر، گھوڑے اور پیادے۔ کھیل کے اصول بھی وہی تھے جو صدیوں سے انسان جانتا آیا ہے۔… Read More »شطرنج اور انسانی مستقبل

لائبریری آف کانگریس، سوال اور دانش

  • by

لائبریری آف کانگریس، سوال اور دانش شارق علیویلیوورسٹی آج کا پورا دن واشنگٹن ڈی سی کی سیر کے نام تھا۔ پروگرام کے مطابق تقریباً دس بجے صبح ہم میٹرو سے Capitol South اسٹیشن پہنچے۔ زیرِ زمین اسٹیشن سے ایک طویل… Read More »لائبریری آف کانگریس، سوال اور دانش

اختیار کی آواز, ڈاکٹر نفیس صادق کی یاد میں

اختیار کی آوازڈاکٹر نفیس صادق کی یاد میں شارق علیویلیوورسٹی انیس سو پچاس کی دہائی کا پاکستان۔ ایک نوجوان خاتون ڈاکٹر بیرونِ ملک سے اعلیٰ تربیت حاصل کرکے وطن واپس آتی ہے۔ وہ ذہین ہے، باصلاحیت ہے، مریضوں کی خدمت… Read More »اختیار کی آواز, ڈاکٹر نفیس صادق کی یاد میں