Skip to content
Home » Travelogue » Bernina express

Bernina express

بارہویں اور آخری قسط, واپسی کا سفر

لیک کومو اور برنینا ایکسپریسبارہویں اور آخری قسط, واپسی کا سفر شارق علیویلیوورسٹی تیرانو اب پیچھے رہ گیا تھا۔ ہماری گائیڈ نے کچھ دیر پہلے ایک بار پھر سب مسافروں کو کوچ میں سوار ہونے کے لیے جمع کیا تھا۔… Read More »بارہویں اور آخری قسط, واپسی کا سفر

سرحد کے اُس پار تیرانو, گیارہویں قسط

  • by

سرحد کے اُس پار تیرانوگیارہویں قسط شارق علیویلیوورسٹی ٹرین آہستہ آہستہ رفتار کم کرنے لگی۔ کھڑکی سے نظر آتے برف پوش پہاڑ پیچھے رہ گئے تھے۔ بلندی کم اور موسم نرم ہو رہا تھا۔ منظر میں تبدیلی محسوس ہونے لگی… Read More »سرحد کے اُس پار تیرانو, گیارہویں قسط

قسط نمبر 10, ٹرین نے خود کو مڑ کر دیکھا

لیک کومو اور برنینا ایکسپریسقسط نمبر 10, ٹرین نے خود کو مڑ کر دیکھا شارق علیویلیوورسٹی پندرہ منٹ کا مختصر وقفہ جیسے پلک جھپکتے گزر گیا۔ برف پوش پہاڑوں، بہتے جھرنوں اور سبز ڈھلوانوں کے درمیان چند یادگار تصویریں بنانے… Read More »قسط نمبر 10, ٹرین نے خود کو مڑ کر دیکھا

قسط نمبر 9, سفید جھیل، نیلی جھیل

  • by

لیک کومو اور برنینا ایکسپریسقسط نمبر 9, سفید جھیل، نیلی جھیل شارق علیویلیوورسٹی سینٹ مورٹز کی حسین گلیوں میں چند گھنٹے گزارنے کے بعد اب ہم میٹنگ پوائنٹ کی سمت پیدل واپسی کے سفر میں تھے۔شہر کا مرکزی بازار عبور… Read More »قسط نمبر 9, سفید جھیل، نیلی جھیل

آٹھویں قسط, سینٹ مورٹز

  • by

کومو لیک اور برنینا ایکسپریسآٹھویں قسط, سینٹ مورٹز شارق علیویلیوورسٹی اس سفر کا سب سے زیادہ منتظر دن آ پہنچا تھا۔ آج ہمیں برنینا ایکسپریس کے سفر پر روانہ ہونا تھا۔صبح بہت جلد اٹھ بیٹھے۔ ہوٹل کا ڈائننگ ہال سات… Read More »آٹھویں قسط, سینٹ مورٹز

Episode Eight: St. Moritz

  • by

Bernina ExpressEpisode Eight: St. Moritz Shariq AliValueversity The most eagerly awaited day of our journey had finally arrived. Today, we were setting off on our journey aboard the Bernina Express. We woke up very early. The hotel dining hall did… Read More »Episode Eight: St. Moritz