یامال کا 304
یامال کا 304 شارق علیویلیوورسٹی نیویارک، 19 جولائی 2026۔ ورلڈ کپ کا فائنل اپنے آخری لمحات میں داخل ہو چکا تھا۔ ایک طرف ارجنٹینا تھا، گزشتہ عالمی چیمپئن۔ دوسری طرف اسپین، یورپ کا چیمپئن۔ نوّے منٹ گزر چکے تھے، مگر… Read More »یامال کا 304
یامال کا 304 شارق علیویلیوورسٹی نیویارک، 19 جولائی 2026۔ ورلڈ کپ کا فائنل اپنے آخری لمحات میں داخل ہو چکا تھا۔ ایک طرف ارجنٹینا تھا، گزشتہ عالمی چیمپئن۔ دوسری طرف اسپین، یورپ کا چیمپئن۔ نوّے منٹ گزر چکے تھے، مگر… Read More »یامال کا 304
ذہانت کا ارتقاءدماغ سے پہلے شارق علیویلیوورسٹی ہم عام طور پر جب ذہانت کا لفظ سنتے ہیں تو فوراً انسانی دماغ، سوچنے کی صلاحیت، ریاضی، زبان یا پیچیدہ فیصلوں کا تصور ذہن میں آتا ہے۔ لیکن اگر ہم زندگی کی… Read More »ذہانت کا ارتقاء: دماغ سے پہلے
Meaningful Ambitionصحیح سمت میں کامیابی شارق علیویلیوورسٹی ہم میں سے بیشتر لوگ اپنی زندگی میں کامیابی چاہتے ہیں، مگر ایک بنیادی سوال بہت کم لوگ خود اپنے آپ سے پوچھ پاتے ہیں کامیابی ہے کیا؟ سماجی معیار کے مطابق زیادہ… Read More »Meaningful Ambition: صحیح سمت میں کامیابی
اوڈیسی اور یولیسز شارق علیویلیوورسٹی ایک ہیرو سمندر میں بھٹکا، دوسرا شہر کی گلیوں میں۔دونوں دراصل خود اپنی تلاش میں تھے۔ کہانی میں سب ہی کچھ تو موجود ہے۔ادب، تاریخ، انسانی نفسیات، اور قدیم و جدید زندگی کا اضطراب۔ تقریباً… Read More »اوڈیسی اور یولیسز
آصف فرخی: لندن کی ایک شام شارق علیویلیوورسٹی بعض ادیب اپنی تحریروں سے پہچانے جاتے ہیں، بعض اپنے ادبی کام اور حصے داری سے۔ آصف فرخی کی شخصیت میں یہ دونوں اوصاف یکجا تھے۔ افسانہ نگار، مترجم، مدیر اور ادبی… Read More »آصف فرخی: لندن کی ایک شام
سونم وانگ چک: جس نے ’فیل‘ بچوں میں مستقبل تلاش کیا شارق علیویلیوورسٹی سونم وانگ چک کی کہانی صرف ایک ماہرِ تعلیم کی کہانی نہیں، بلکہ ایک ایسے انسان کی داستان ہے جس نے ایک لفظ کے معنی بدل دیے۔… Read More »سونم وانگ چک: جس نے ’فیل‘ بچوں میں مستقبل تلاش کیا
جنتر منتر کی بھوک ہڑتال شارق علیویلیوورسٹی بھارت میں جب امتحانی پرچے لیک ہونے کا بحران سامنے آیا تو اکثر بحث اس بات پر مرکوز رہی کہ قصور وار کون ہے اور پرچہ کیسے باہر نکلا۔ مگر لداخ کے ماہرِ… Read More »جنتر منتر کی بھوک ہڑتال
آنکھ کی کہانیاندھیرے سے بصارت تک شارق علیویلیوورسٹی اپنے اردگرد دیکھیے… ہر طرف رنگ ہی رنگ بکھرے ہوئے ہیں۔نیلا آسمان، سبز لہلہاتے درخت، چہروں کے بدلتے تاثرات، کتابوں میں درج الفاظ، سورج غروب ہونے کے سنہری مناظر، اور رات ڈھلتے… Read More »آنکھ کی کہانی ,اندھیرے سے بصارت تک
غیر اہم مصروفیات کا جال شارق علیویلیوورسٹی ہم میں سے بہت سے لوگ یہ محسوس کرتے ہیں کہ وہ زندگی میں کچھ بامعنی کرنا چاہتے ہیں. مثلاً کوی کتاب لکھنا، نئی مہارت سیکھنا، بہتر صحت حاصل کرنا، یا اپنی اقدار… Read More »غیر اہم مصروفیات کا جال
گریٹا تھنبرگ“آپ کی ہمت کیسے ہوئی؟” شارق علیویلیوورسٹی بحیرۂ روم کی لہریں نسبتاً پرسکون تھیں، لیکن کشتی میں سوار لوگوں کے دلوں میں طوفان برپا تھا۔یہ کوئی سیاحتی، تجارتی یا مہم جوئی کا سفر نہیں تھا۔ مختلف ملکوں سے تعلق… Read More »گریٹا تھنبرگ”آپ کی ہمت کیسے ہوئی؟”