قسط 1: میلان کی جانب
کومو لیک اور برنینا ایکسپریساٹلی اور سوئٹزرلینڈ کا سفرنامہ شارق علیویلیوورسٹی جہاز آہستہ آہستہ رن وے پر ٹیکسی کر رہا تھا۔ مسافر اپنی نشستوں پر بیٹھ چکے تھے اور سیٹ بیلٹس باندھ لی گئی تھیں۔ کیبن کریو حفاظتی ہدایات مکمل… Read More »قسط 1: میلان کی جانب









