Skip to content
Home » Archives for admin » Page 2

admin

قسط نمبر 10, ٹرین نے خود کو مڑ کر دیکھا

لیک کومو اور برنینا ایکسپریسقسط نمبر 10, ٹرین نے خود کو مڑ کر دیکھا شارق علیویلیوورسٹی پندرہ منٹ کا مختصر وقفہ جیسے پلک جھپکتے گزر گیا۔ برف پوش پہاڑوں، بہتے جھرنوں اور سبز ڈھلوانوں کے درمیان چند یادگار تصویریں بنانے… Read More »قسط نمبر 10, ٹرین نے خود کو مڑ کر دیکھا

دسویں قسط, جب دماغ نے مسئلہ حل کرنا سیکھا

ذہانت کا ارتقاءدسویں قسط, جب دماغ نے مسئلہ حل کرنا سیکھا شارق علیویلیوورسٹی گزشتہ قسط میں ہم نے دیکھا تھا کہ یادداشت نے جانداروں کو ماضی کے تجربے سے آنے والے لمحے کا اندازہ لگانا سکھایا۔ لیکن قدرت میں صرف… Read More »دسویں قسط, جب دماغ نے مسئلہ حل کرنا سیکھا

قسط نمبر 9, سفید جھیل، نیلی جھیل

  • by

لیک کومو اور برنینا ایکسپریسقسط نمبر 9, سفید جھیل، نیلی جھیل شارق علیویلیوورسٹی سینٹ مورٹز کی حسین گلیوں میں چند گھنٹے گزارنے کے بعد اب ہم میٹنگ پوائنٹ کی سمت پیدل واپسی کے سفر میں تھے۔شہر کا مرکزی بازار عبور… Read More »قسط نمبر 9, سفید جھیل، نیلی جھیل

نویں قسط, جب دماغ نے آنے والے لمحے کا اندازہ لگایا

  • by

ذہانت کا ارتقاءنویں قسط, جب دماغ نے آنے والے لمحے کا اندازہ لگایا شارق علیویلیوورسٹی گزشتہ قسط میں ہم نے دیکھا تھا کہ یادداشت نے جانداروں کو ماضی کے تجربے سے سیکھنے کی صلاحیت دی۔ لیکن سیکھنے کا اصل فائدہ… Read More »نویں قسط, جب دماغ نے آنے والے لمحے کا اندازہ لگایا

آٹھویں قسط, سینٹ مورٹز

  • by

کومو لیک اور برنینا ایکسپریسآٹھویں قسط, سینٹ مورٹز شارق علیویلیوورسٹی اس سفر کا سب سے زیادہ منتظر دن آ پہنچا تھا۔ آج ہمیں برنینا ایکسپریس کے سفر پر روانہ ہونا تھا۔صبح بہت جلد اٹھ بیٹھے۔ ہوٹل کا ڈائننگ ہال سات… Read More »آٹھویں قسط, سینٹ مورٹز

Episode Eight: St. Moritz

  • by

Bernina ExpressEpisode Eight: St. Moritz Shariq AliValueversity The most eagerly awaited day of our journey had finally arrived. Today, we were setting off on our journey aboard the Bernina Express. We woke up very early. The hotel dining hall did… Read More »Episode Eight: St. Moritz