Skip to content
Home » Archives for admin » Page 9

admin

دورِ فراوانی

  • by

دورِ فراوانی شارق علیویلیوورسٹی سن 2035 کی ایک صبح۔ ڈاکٹر حارث کی آنکھ کھلتی ہے۔ آنکھوں کی جنبش کے ساتھ ہی کمرے کے پردے خود بخود کھل چکے ہیں۔ باہر ستمبر کی نرم دھوپ پھیلی ہوئی ہے۔ شہر جاگ چکا… Read More »دورِ فراوانی

The Age of Abundance

  • by

The Age of Abundance Shariq AliValueversity One morning in 2035. Dr Haris opens his eyes. At the slightest movement of his eyelids, the curtains in his room have already drawn themselves open. Outside, the gentle September sunlight spreads across the… Read More »The Age of Abundance

جراثیم، اے آئی اور نئی دوا

  • by

جراثیم، اے آئی اور نئی دوا شارق علیویلیوورسٹی ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ کا ایک کمرہ۔ فضا میں جراثیم کش محلول کی مخصوص بو بسی ہوئی ہے۔ مانیٹر کی اسکرین پر لکیریں حرکت کر رہی ہیں اور وقفے وقفے سے مشین… Read More »جراثیم، اے آئی اور نئی دوا

Germs, AI, and a New Drug

  • by

Germs, AI, and a New Drug Shariq AliValueversity A room in a hospital isolation ward. The air carries the distinctive smell of disinfectant. Lines move across the monitor screen, and every so often, the beep of a machine breaks the… Read More »Germs, AI, and a New Drug

شطرنج اور انسانی مستقبل

  • by

شطرنج اور انسانی مستقبل شارق علیویلیوورسٹی شطرنج کی بساط بچھی تھی اور سب خاموش تھے۔ چونسٹ ofھ خانے۔ سفید اور سیاہ مہرے۔ بادشاہ، وزیر، گھوڑے اور پیادے۔ کھیل کے اصول بھی وہی تھے جو صدیوں سے انسان جانتا آیا ہے۔… Read More »شطرنج اور انسانی مستقبل

Chess and the Human Future

  • by

Chess and the Human Future Shariq AliValueversity The chessboard was set, and all was silent. Sixty-four squares. White and black pieces. Kings, queens, knights and pawns. The rules of the game were the same ones humanity has known for centuries.… Read More »Chess and the Human Future

لائبریری آف کانگریس، سوال اور دانش

  • by

لائبریری آف کانگریس، سوال اور دانش شارق علیویلیوورسٹی آج کا پورا دن واشنگٹن ڈی سی کی سیر کے نام تھا۔ پروگرام کے مطابق تقریباً دس بجے صبح ہم میٹرو سے Capitol South اسٹیشن پہنچے۔ زیرِ زمین اسٹیشن سے ایک طویل… Read More »لائبریری آف کانگریس، سوال اور دانش

اختیار کی آواز, ڈاکٹر نفیس صادق کی یاد میں

اختیار کی آوازڈاکٹر نفیس صادق کی یاد میں شارق علیویلیوورسٹی انیس سو پچاس کی دہائی کا پاکستان۔ ایک نوجوان خاتون ڈاکٹر بیرونِ ملک سے اعلیٰ تربیت حاصل کرکے وطن واپس آتی ہے۔ وہ ذہین ہے، باصلاحیت ہے، مریضوں کی خدمت… Read More »اختیار کی آواز, ڈاکٹر نفیس صادق کی یاد میں