Skip to content
Home » Archives for admin » Page 7

admin

اختیار کی آواز, ڈاکٹر نفیس صادق کی یاد میں

اختیار کی آوازڈاکٹر نفیس صادق کی یاد میں شارق علیویلیوورسٹی انیس سو پچاس کی دہائی کا پاکستان۔ ایک نوجوان خاتون ڈاکٹر بیرونِ ملک سے اعلیٰ تربیت حاصل کرکے وطن واپس آتی ہے۔ وہ ذہین ہے، باصلاحیت ہے، مریضوں کی خدمت… Read More »اختیار کی آواز, ڈاکٹر نفیس صادق کی یاد میں

جادو کے جوتے, سبط حسن کی یاد میں

جادو کے جوتےسبط حسن کی یاد میں شارق علیویلیوورسٹی کراچی کا صدر اس زمانے میں آج سے ذرا مختلف تھا۔ ملٹی پلیکس سینما اور بڑے شاپنگ پلازوں کے بجائے چھوٹی دکانیں، روزمرہ اشیاء کے اسٹال، فٹ پاتھوں کی رونق، اور… Read More »جادو کے جوتے, سبط حسن کی یاد میں

آسیب زدہ اسکول, ناقابل نمائش

آسیب زدہ اسکولناقابل نمائش تیسری اور آخری قسط شارق علیویلیوورسٹی (گھوسٹ اسکولز پر بننے والی ایک دستاویزی فلم سے متاثر ادبی نان فکشن) رابعہ کا سوال گاؤں کی حدود سے نکل چکا تھا۔’’میرا اسکول بند کیوں ہے؟‘‘سیماب گل نے اس… Read More »آسیب زدہ اسکول, ناقابل نمائش

آسیب زدہ اسکول ب, ند دروازہ

  • by

آسیب زدہ اسکول ب, ند دروازہ پہلی قسط شارق علیویلیوورسٹی (گھوسٹ اسکولز پر بننے والی ایک دستاویزی فلم سے متاثر ادبی نان فکشن) صبح کی دھوپ اور کچا راستہ۔ رابعہ اور اس کی چند سہیلیاں بستے کندھوں پر ڈالے چلی… Read More »آسیب زدہ اسکول ب, ند دروازہ