Skip to content
Home » Blog » Writing _ PLATO – Footsteps of Thought _ TikTok School چوتھی بات ، افلاطون ، تحریریں

Writing _ PLATO – Footsteps of Thought _ TikTok School چوتھی بات ، افلاطون ، تحریریں

اس کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے دی ریپبلک۔ وہ اس میں سقراط کے خیال کے مطابق ایک مثالی حکومت کا بیان کرتا ہے۔ یہ کتاب سقراطی مکالمے کی طاقت کی بھرپور ترجمان ہے۔ کتاب کچھ یوں لکھی گئی ہے کے جیسے سقراط نے کہا اور افلاطون نے لکھا۔ وہ ان مکالموں میں فرد اور حکومت کے باہمی رشتے پر بحث کرتا ہے. عوام ، حکمران اور سرکاری اہل کاروں کے حقوق اور ذمے داریوں پر بحث کرتا ہے . وہ خواہشات ، عقلی دلائل اور جذبات کی اہمیت پر بات کرتا ہے . وہ مرد اور عورت کے برابر سے ذہین ہونے پر یقین رکھتا تھا. اس نے بہت سی تحریریں چھوڑیں۔ جن میں سمپوزیم ، کریٹو ، فیڈو ، اپولجی ، سٹیٹسمین وغیرہ شامل ہیں۔افلاطون کا سب سے طویل اور آخری مکالمہ ہے دی لاز۔ موجودہ یورپی تہزیب کے بنیادی خدوخال ان کتابوں میں دیے گئے خیالات سے بے حد متاثر ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *