Skip to content
Home » Blog » Academy _ PLATO – Footsteps of Thought _ Tiktok School تیسری بات ، افلاطون ، اکیڈمی

Academy _ PLATO – Footsteps of Thought _ Tiktok School تیسری بات ، افلاطون ، اکیڈمی

طویل سیاحت سے واپسی پر تین سو ستاسی بی سی میں ایتھنز واپس آ کر اس نے اپنا اسکول اکیڈمی قایم کیا اور وہاں فلسفہ ، قانون ، منطق ، ریاضی اور دیگر علوم پڑھانا شروع کیے۔ پھر پوری زندگی تعلیم دینے کا کام جاری رکھا۔ ارسطو اس کے شاگردوں میں سے ایک تھا۔ اس کا اسکول اکیڈمی اس کی وفات کے بعد بھی کئی سو برس تک قائم رہا۔ اسے آج کی موجود یونیورسٹیوں کی ابتدا کہا جاتا ہے۔ اس نے قدر مختلف موضوعات پر کام کیا کہ حیرت ہوتی ہے۔ وہ زندگی کے تمام شعبوں میں اپنے طالب علموں کو درست سوچ اور طریقہ کار سکھانا چاہتا تھا۔ جیومیٹری سے لے کر محبت ، سیاست اور اخلاقیات تک اس نے ہر موضوع پر تحریریں لکھیں۔ وہ موجود کاینات کو مکمل حقیقت نہیں سمجھتا تھا ۔ عدل ، مساوات اور روح کی لافانیت کا قائل تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *