Skip to content
Home » Blog » Pythagoras, Footsteps of Thought, TikTok School.پای تھا گورس ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکول

Pythagoras, Footsteps of Thought, TikTok School.پای تھا گورس ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکول


Pythagoras, Footsteps of Thought, TikTok School. وہ ایشیا ماینر کے جزیرے ساموس کا رہنے والا تھا۔ پانچ سو ستر بی سی میں پیدا ہوا چار سو پچانوے بی سی میں وفات پای۔ جیومیٹری، ریاضی، موسیقی ، سیاست اور فلکیات میں فلسفیانہ سوچ کے اسکول کی بنیاد رکھی۔ اس کی ٹراہنگل سے متعلق مشہور تھیورم اور ریاضی کے نظریات آج بھی دنیا بھرمیں استعمال ہوتے ہیں۔ وہ تھیلیز اور دیگر استادوں سے متاثر تھا اور اس نے افلاطون کی سوچ پر گہرا اثر ڈالا۔ اس کے شاگرد ہندسوں کے عقیدتمند تھے۔ سبزیوں پر گزارا کرتے اور زاتی ملکیت سے پاک درویشوں جیسی زندگی گزارتے تھے۔ کہتے ہیں وہ اپنے دور کا سیاسی باغی تھا۔ اس کے خیال تھا جانوروں اور پودوں میں بھی روح موجود ہوتی ہے۔ ہندسے اور ریاضی کاینات کی اصل اور بنیادی حقیقت ہیں ۔ ہم دانشمندی کے زریعے روح کی لافانیت اور رب تک پہونچ سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *