Skip to content
Home » Blog » Footsteps of Thought,Pre-Socratic Philosophers,TikTok School سقراط سے پہلے، سوچ کا سفر، ٹک ٹوک اسکول

Footsteps of Thought,Pre-Socratic Philosophers,TikTok School سقراط سے پہلے، سوچ کا سفر، ٹک ٹوک اسکول


Footsteps of Thought, Pre-Socratic Philosophers, TikTok School, Shariq Ali یونانی فلسفہ کے پہلے تین عظیم فلسفی تھے تھیلیز اناکسیمنڈر اور اناکسیمنیز۔ ان کا تعلق ترکی میں موجود ایک قدیم شہر مایلیٹس سے تھا۔ تھیلیز استاد تھا اور اناکسیمنڈر اس کا شاگرد اور اناکسمنیز اس کا اس دور کے چند دوسرے فلسفی ہیں پارمینڈیس ہیراکلایٹس ،اناکساگورس ، اور پای تھا گورس۔ ان فلسفیوں کے بارے میں معلومات بعد میں انیوالے فلسفیوں کی تحریروں سے حاصل ہو سکیں۔ کیونکہ خود ان کا لکھا محفوظ نہ رہ سکا ۔ حالانکہ انہوں نے اپنی فکر تفصیلی تحریر کی تھی۔ ان کا کارنامہ یہ تھا کے دنیا اور زندگی کو سمجھنے کے لیے انہوں نے روایتی مزہبی کہانیوں کا انکار کیا اور ارد گرد موجود سچائیوں اور عقلی دلیلوں سے دنیا اور زندگی کو سمجھنے کی کوشش کی۔ وہ کاینات کے قدرتی اصول سمجھنا چاہتے تھے۔ دنیا کیسے بنی اور کن اصولوں پر چلتی ہے۔ ہم انہیں قدرتی فلسفی کہ سکتے ہیں۔


SHOW LESS



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *