Skip to content
Home » Blog » Thales, Footsteps of Thought, TikTok School,تھیلیز ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکول شارق علی

Thales, Footsteps of Thought, TikTok School,تھیلیز ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکول شارق علی

چھے سو چوبیس بی سی میں پیدا اور پانچ سو چھیالیس بی سی میں وفات پانیوالا تھیلیز تاریخ کا پہلا روشن خیال تھا۔ اس نے روایتی مذہبی کہانیوں کے بجائے سائنسی طور پر دنیا کے قدرتی اصولوں کو سمجھنے کی کوشش کی۔ یہ سوچ کا ایک بالکل نیا رخ تھا۔ بعد کے انیوالوں نے بھی یہی راستہ اپنایا۔ یوں جھوٹے قصے کہانیوں کی رات ختم اور دلیلوں کے روشن دن اور ساینس کا آغاز ہوا۔ اس نے ریاضی اور جیومیٹری کی مدد سے ارد گرد کو سمجھا اور سمجھایا۔ چاند گرہن کی درست پیشن گوئی کی۔ اونچے اہراموں اور دور سمندر میں موجود جہازوں کے ساحل سے فاصلے کی درست پیمائش کی۔ ساینس اور ریاضی کے اس باوا آدم کو یاد رکھنے کے لیے چاند کے ایک گڑھے کو ساینسدانوں نےتھیلیز کا نام دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *