Skip to content
Home » Blog » TikTok School || KARAMUD, NOKRI PURAITMAD.

TikTok School || KARAMUD, NOKRI PURAITMAD.

Shariq Ali

پر اعتماد، نوکری انٹرویو۔

تیاری کے دوران بدن کی بولی میں اعتماد کا مظاہرہ کرنا سیکھئے۔ اگر آپ سے کہا جائے کہ آپ کوئی سوال کیجئے، تو کوئی ضروری اور اہم بات پہلے سے ذہن میں تیار رکھئے، اور غیر ضروری گفتگو سے پرہیز کیجئے۔ جس طرح ابتداء بہت اہم ہے، بالکل اسی طرح انٹرویو کا اختتام انتہائی اہم ہے ۔ اپنے اعتماد، خوش اخلاقی اور سنجیدگی کو آخر تک برقرار رکھتے ہوئے، تمام موجود لوگوں کا شکریہ ادا کیجئے۔اور رابطے کے طریقہ کار کو بہتر طور سے سمجھ لیجئے اور پر اعتماد قدموں سے انٹرویو کے کمرے سے باہر چلے جائے۔
امید ہے کہ آپ کے لئے یہ چند ہدایات،مفید ثابت ہوں گی۔
شارق علی

3 thoughts on “TikTok School || KARAMUD, NOKRI PURAITMAD.”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *