Skip to content
Home » Blog » TikTok School || KARAMUD, NOKRI MAALUMAAT.

TikTok School || KARAMUD, NOKRI MAALUMAAT.

  • by

Shariq Ali

معلومات ، نوکری انٹر ویو

اگر آ پ نوکری کے سلسلے میں انٹرویو کی تیاری میں مصروف ہیں ، تو یہ چند باتیں آپ کے لئے بہت مفید ہوں گی۔ سب سے پہلی بات تو یہ کہ جس بھی کمپنی یا ادارے کے لئے آپ انٹرویو دینے والے ہیں، اس کے بارے میں خوب معلومات اکھٹی کیجئے۔ اس ادارے کے مقاصد کیا ہیں؟ اس کا انتظامی ڈھانچہ کیسا ہے؟ اور وہ حال ہی میں کن منصوبوں پر کام کر رہی ہے؟ یہ تحقیق آپ کو انٹرویو کے دوران پینل کو یہ تاثر دینے میں کامیابی دے گی، کہ آپ نہ صرف اس کمپنی کے اغراض و مقاصد سے واقف ہیں بلکہ آپ ایک ٹیم ممبر کی حیثیت سے کمپنی کے لئے بے حد کار آمد ثابت ہوں گے۔

سوالات ، نوکری انٹرویو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *