ایڈریاٹک کنارے
ایڈریاٹک کنارے گیارہ قسطوں پر مشتمل بوسنیا اور کرویشیا کا سفرنامہ شارق علی وادیاں، ساحل، پل، دریا اور سمندر دلکش ضرور ہیں،لیکن سفرنامہ دراصل انسانی تجربے اور احساس کی دھڑکنوں،معاشرت اور ثقافت کے خاموش رنگوں سے ہو کر گزرتا ہے۔… Read More »ایڈریاٹک کنارے









