Skip to content
Home » Blog » ڈیموکرایٹس ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکولDemocritus , Footsteps of thought , TikTok School

ڈیموکرایٹس ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکولDemocritus , Footsteps of thought , TikTok School

اس کی شہرت کاینات کے ایٹم سے بنے ہونے کا نظریہ ہے۔ اس نے کہا کاینات میں صرف دو چیزیں ہیں۔ ایٹم اور خلا جس میں وہ حرکت کرتے ہیں۔ ۔سب چیزیں نہ نظر انیوالے اور ہمیشہ رہنے والے ایٹموں سے بنی ہیں۔ انہیں توڑا نہیں جا سکتا۔ چھوٹے بڑے، مختلف شکلوں کے لاتعداد ایٹم جو حرکت میں رہتے ہیں۔ اس کے پاس ساینسی ثبوت نہیں تھا۔ ساینسدانوں نے یہ ثبوت دو ہزار سال بعد حاصل کیا۔ وہ ریاضی ، فلکیات اور میٹا فزکس میں دلچسپی رکھتا تھا۔ یونان میں چار سو ساٹھ بی سی میں امیر گھرانے میں پیدا ہوا۔ یونانی فلسفی لوسیپس سے ایتھنز میں قدرتی فلسفہ پڑھا۔ مصر، بابی لون اور ہندوستان کی سیاحت کی۔ بہت سی کتابیں لکھیں ۔کبھی شادی نہ کی ۔ وہ تین سو ستر بی سی میں رخصت ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *