Skip to content
Home » Blog » ذکریا الرازی ، طبی کارنامے ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک

ذکریا الرازی ، طبی کارنامے ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک

  • by

ذکریا الرازی ، طبی کارنامے ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکول ، شارق علی

انسانی تاریخ کا وہ پہلا شخص ہے جس نے چیچک اور خسرہ کے بارے میں وضاحتی تحریریں لکھیں۔ امراض چشم ، پیڈیاٹرکس اور گایناکولوجی کو الگ شعبوں کے لحاظ سے سمجھا اور سمجھایا۔ موتیا کے آپریشن جیسے حیرت انگیز کارنامے انجام دیے۔ الرجی اور قدرتی مدافعت کے بارے میں پہلی بار وضاحت کی۔ طب میں پہلی بار الکحل کے استعمال کو اجاگر کیا۔ زہنی کیفیت اور جسمانی امراض کے مابین تعلق کی نشاندہی کی۔ وہ روشنی سے آنکھ کی پتلی کے سکڑنے کی نشاندہی کرنے والا پہلا طبیب پے۔ اس نے فلسفے اور طب کے ساتھ منطق ، فلکیات ، لسانیات اور موسیقی پر بھی لکھا۔ دو سو کے قریب کتابیں لکھنے والا یہ عظیم فلسفی اور طبیب تجربات اور مشاہدے کے زریعے سے سیکھنے پر یقین رکھتا تھا۔ اس کی کتاب المنصوری یورپ کی میڈیکل یونیورسٹیوں میں طویل عرصے تک پڑھائی جاتی رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *