Skip to content
Home » Blog » TikTok School || KARAMUD, FAISLA KAISAY DUR.

TikTok School || KARAMUD, FAISLA KAISAY DUR.

  • by

پہلی بات، ڈر ، فیصلہ کیسے؟

ہاں بھئی کیسا؟ سب ٹھیک ہے ۔۔۔؟
بات یہ ہے کہ ہماری زندگی چھوٹے بڑے فیصلوں سے بنتی ہے، چاہے وہ سوچ کر کیے گئے ہوں یا بغیر سوچے سمجھے۔ ان فیصلوں کے نتیجے سے زندگی اچھی یا بری بنتی ہے۔ یعنی فیصلہ کرنا اہم بات ہے۔ آؤ اس کام پر ذرا غور کریں۔ پہلی بات تو یہ کہ کسی فیصلے سے پہلے اگر تم تھوڑا کنفیوزڈ (Confused)ہو، تو سوچو ! کہیں میں ڈر تو نہیں رہا؟ اس ڈر کو سمجھنے کی کوشش کرو جس نے تم کو بے چین کر رکھا ہے۔ ایسے تمام خوف ایک کاغذ پر لکھ لو، پھر اس فیصلے کے نتیجوں میں سے سب سے خطر ناک نتیجے کو زہنی طور پر فیس(face)کرو اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھو۔ پھر یہ بھی سوچو کہ اس خطرناک نتیجے کے ممکن ہو نے کا چانس کتنا ہے ؟ خود سے سوال کرو کہ اگر میں نے یہ فیصلہ کر لیا توکیا پھر میں اسے چینج (change)کر سکوں گا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *