Skip to content
Home » Blog » TikTok School || KARAMUD, FAISLA KAISAY COOL-KHAILO.

TikTok School || KARAMUD, FAISLA KAISAY COOL-KHAILO.

  • by

ہاں بھئی کیسا ؟ سب ٹھیک ہے ۔۔۔؟
فیصلے سے پہلے خود سوچو پھر دوستوں سے مشورہ کرو ، اپنے گھر والوں سے بات چیت کرو ،انہیں بتاؤ کہ تمہارے مائنڈ میں کیا چل رہا ہے ۔اور ان کا کیا خیال ہے ؟ کیونکہ وہ بغیر سینٹی ہوئے تمہیں مشورہ دیں سکیں گے۔ گھر والوں کا تجربہ بہت زیادہ ہوتا ہے، کیونکہ ان کی عمر تم سے زیادہ ہے۔ ہو سکتا ہے وہ ایسی صورت حال (situation) سے پہلے گزر چکے ہوں۔ اور انہیں معلوم ہو کہ کیا بہتر ہے؟ جب تم یہ ساری باتیں کر چکے ہو، تو اب فیصلہ کر نے کا وقت ہے۔اب بات ہے بالکل “کُول” کھیلنے کی۔ مائند بھی “کُول” اور جزبات بھی “کُول” اور بالکل پوزیٹو (positive) سوچنا ہے اور الٹی سیدھی خوف دلانے والے سوچ کو دماغ میں بالکل مت آنے دو۔ یقین رکھو کہ اگر ٹھنڈے دماغ سے فیصلہ ہوا ہے تو بالکل صحیح بیٹھے گا!
” اب چلتا ہوں ۔۔۔ میں تو صرف یہ چاہتا ہوں کے تم اچھے فیصلے کرو تاکہ زندگی بن جائے ۔۔۔!”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *