تنقیدی سوچ
تنقیدی سوچ فکر انگیز انشے تنقیدی سوچ زندگی کے مسائل کو حل کرنے میں بے حد مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اس سے مراد معلومات کا بغور معائنہ اور تجزیہ کرنا ہے۔ زندگی میں ہمیں معلومات چاہے اپنے مشاہدے، تجربے یا… Read More »تنقیدی سوچ
تنقیدی سوچ فکر انگیز انشے تنقیدی سوچ زندگی کے مسائل کو حل کرنے میں بے حد مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اس سے مراد معلومات کا بغور معائنہ اور تجزیہ کرنا ہے۔ زندگی میں ہمیں معلومات چاہے اپنے مشاہدے، تجربے یا… Read More »تنقیدی سوچ
20 نومبر 2024 کو فیض احمد فیض کی 40 ویں برسی پر منعقد کی گئی یادگاری تقریب کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن، لندن میں کی گئی تقریر کے چند اقتباسات فیض احمد فیض: شاعر اور فکری رہنما شارق علی… Read More »فیض احمد فیض: شاعر اور فکری رہنما
کیزن: مسلسل بہتری کا اصول شارق علی کیزن ایک جاپانی لفظ ہے جو زندگی اور کام میں مسلسل بہتری کے عمل کو بیان کرتا ہے۔ 1986ء میں مساکی ایمائی کی کتاب “کیزن: جاپانی صنعتی ترقی کا راز” میں کامیاب ثقافتی… Read More »کیزن: مسلسل بہتری کا اصول
اسکندریہ کی ہائپیشیا شارق علیویلیوورسٹی اسکندریہ کے عظیم کتب خانے کے قیام کے تقریباً چھ سو سال بعد، اس قدیم شہر کی گلیوں میں علم کا ایک روشن ستارہ نمودار ہوا، جس کا نام تھا ہائپیشیا۔ وہ ایک عظیم فلسفی… Read More »اسکندریہ کی ہائپیشیا
خوبصورتی کیا ہے؟ زندگی کے اکثر پوچھے گئے سوالات شارق علیویلیوورسٹی حسن کیا وجودی صفت ہے یا دیکھنے والی آنکھ میں موجود حقیقت؟ یہ بحث بہت پرانی ہے کہ خوبصورتی اشیاء کی اندرونی خوبی ہے یا انسانی شعور کی پیدا… Read More »خوبصورتی کیا ہے؟
ڈاؤ کینٹین/ سنیک کارنر کا ای میل ڈاؤ طلبہ کے نام تحریر: شارق علیڈاؤ 1985 موضوع: بہت دن بیت گئے میرے جگری دوست، مجھے یقین ہے کہ تم بھی مجھے نہیں بھولے ہوگے—تمہارا کالج کینٹین/ سنیک کارنر کا پسندیدہ گوشہ۔… Read More »ڈاؤ کینٹین/ سنیک کارنر کا ای میل ڈاؤ طلبہ کے نام
فلیمینکو: خانہ بدوش ثقافتی ورثہ رومانی لوگ، جنہیں اکثر جپسی یا خانہ بدوش کہا جاتا ہے، ایک بھرپور اور رنگین تاریخ رکھتے ہیں۔ ان لوگوں نے یورپی ثقافت پر گہرا اثر ڈالا ہے، خاص طور پر موسیقی اور رقص کے… Read More »فلیمینکو: خانہ بدوش ثقافتی ورثہ
ڈیجیٹل تعلیم: آپ کے روشن مستقبل کی راہ شارق علیویلیوورسٹی یہ مضمون پاکستان کی نوجوان نسل کے لئے لکھا گیا ہے۔ میرے ملک کے نوجوانو اس ملک کے پالیسی سازوں پر انحصار نہ کرو بلکہ میرے چند مشوروں پر عمل… Read More »ڈیجیٹل تعلیم: آپ کے روشن مستقبل کی راہ
شوق سفر (وانڈرلسٹ) شارق علیویلیوورسٹی وَانڈرلسٹ، یعنی دنیا کو گھومنے اور دریافت کرنے کی شدید خواہش، صرف مہم جوئی کی طلب نہیں ہے بلکہ یہ انسانی حیاتیات اور نفسیات میں گہرائی سے جڑی ہوئی حقیقت ہے۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے… Read More »شوق سفر (وانڈرلسٹ)
کراچی کے پوشیدہ مقامات: شہر کے راز شارق علیوہلیوورسٹی پاکستان کا سب سے بڑا اور متحرک شہر کراچی، اپنی بھرپور تاریخ اور متنوع ثقافت کے کئی دلچسپ پہلوؤں کو چھپائے ہوئے ہے۔ جدید عمارتوں اور بھیڑ بھاڑ والی سڑکوں کے… Read More »کراچی کے پوشیدہ مقامات: شہر کے راز