Skip to content
Home » Urdu Articles

Urdu Articles

زاہدہ خاتون شیروانی اردو میں نسائی مزاحمت کی (پہلی) آواز

  • by

:زاہدہ خاتون شیروانیاردو میں نسائی مزاحمت کی (پہلی) آواز شارق علیویلیوورسٹی زاہدہ خاتون شیروانی، جوز۔خ۔ش کے قلمی نام سے مشہور ہیں، اردو شاعری میں ایک منفرد مقام رکھتی ہیں۔ وہ پہلی خاتون شاعرہ ہیں جنہیں ان کی فکر کی گہرائی… Read More »زاہدہ خاتون شیروانی اردو میں نسائی مزاحمت کی (پہلی) آواز

کامیو اور سیسیفس

  • by

کامیو اور سیسیفس شارق علیویلیو ورسٹی نوٹ:“البرٹ کامیو ایک مشہور فرانسیسی فلسفی اور مصنف تھا۔ وہ اپنی تحریروں میں انسان کی زندگی کے بے معنی ہونے اور اس کے ساتھ جڑے بے بس حالات کو موضوع بناتا ہے۔ کامیو کے… Read More »کامیو اور سیسیفس

ہمیشگی اور فنکار

  • by

ہمیشگی اور فنکار شارق علیویلیوورسٹی ہر فنکار کے دل میں یہ خواہش ہمیشہ سے بسی ہوتی ہے کہ وہ اپنے فانی وجود سے آگے بڑھ کر کچھ ایسا تخلیق کرے جو وقت کی قید سے آزاد ہو کر ہمیشہ قائم… Read More »ہمیشگی اور فنکار

کاش انشا

  • by

کاش انشا فکری محفل 2030 کا آغاز ہونے ہی والا ہے۔ ہم اپنی اپنی نشستوں پر بیٹھ چکے ہیں۔ میرا نام تا کا سو ہے اور میں اپنے ساتھیوں، ٹم، یوری اور لز کے ساتھ میٹروپولس ڈوم میں مقیم ہوں۔… Read More »کاش انشا

غصے پر قابو

  • by

غصے پر قابو شارق علی ہم سب جانتے ہیں کہ غصہ حرام ہوتا ہے، لیکن اس پر قابو پانا ہم میں سے کسی کے لیے بھی آسان نہیں۔ روزمرہ کی زندگی میں اکثر ایسے مواقع آتے ہیں جہاں غصہ فطری… Read More »غصے پر قابو

تنقیدی سوچ

  • by

تنقیدی سوچ فکر انگیز انشے تنقیدی سوچ زندگی کے مسائل کو حل کرنے میں بے حد مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اس سے مراد معلومات کا بغور معائنہ اور تجزیہ کرنا ہے۔ زندگی میں ہمیں معلومات چاہے اپنے مشاہدے، تجربے یا… Read More »تنقیدی سوچ

فیض احمد فیض: شاعر اور فکری رہنما

  • by

20 نومبر 2024 کو فیض احمد فیض کی 40 ویں برسی پر منعقد کی گئی یادگاری تقریب کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن، لندن میں کی گئی تقریر کے چند اقتباسات فیض احمد فیض: شاعر اور فکری رہنما شارق علی… Read More »فیض احمد فیض: شاعر اور فکری رہنما

اسکندریہ کی ہائپیشیا

  • by

اسکندریہ کی ہائپیشیا شارق علیویلیوورسٹی اسکندریہ کے عظیم کتب خانے کے قیام کے تقریباً چھ سو سال بعد، اس قدیم شہر کی گلیوں میں علم کا ایک روشن ستارہ نمودار ہوا، جس کا نام تھا ہائپیشیا۔ وہ ایک عظیم فلسفی… Read More »اسکندریہ کی ہائپیشیا

خوبصورتی کیا ہے؟

  • by

خوبصورتی کیا ہے؟ زندگی کے اکثر پوچھے گئے سوالات شارق علیویلیوورسٹی حسن کیا وجودی صفت ہے یا دیکھنے والی آنکھ میں موجود حقیقت؟ یہ بحث بہت پرانی ہے کہ خوبصورتی اشیاء کی اندرونی خوبی ہے یا انسانی شعور کی پیدا… Read More »خوبصورتی کیا ہے؟