کراوتسا آبشاریں، ایڈریاٹک کنارے
🌿 کراوتسا آبشاریں، ایڈریاٹک کنارے دسویں قسط شارق علی ویلیوورسٹی ہماری کوچ بوسنیا کے شہر موستار سے کراوتسا نیشنل پارک کی جانب رواں دواں تھی۔ مناظر مسلسل بدل رہے تھے۔بوسنیا ہرزیگووینا نسبتاً چھوٹا مگر بے حد خوبصورت ملک ہے۔ اس… Read More »کراوتسا آبشاریں، ایڈریاٹک کنارے









