Skip to content
Home » Uncategorized

Uncategorized

آٹھویں قسط , جب تجربہ استاد بنا

  • by

ذہانت کا ارتقاءآٹھویں قسط , جب تجربہ استاد بنا شارق علیویلیوورسٹی گزشتہ قسط میں ہم نے دیکھا تھا کہ زندگی کے طویل ارتقائی سفر میں ایک وقت ایسا آیا جب دماغ نے گزرے ہوئے واقعات کو محفوظ کرنا سیکھ لیا۔… Read More »آٹھویں قسط , جب تجربہ استاد بنا

زاہدہ حنا, لفظ خاموش نہیں

  • by

زاہدہ حنالفظ خاموش نہیں شارق علیویلیوورسٹی میڈیکل کالج کے دن تھے اور میں سالانہ مشاعرے کی انتظامیہ میں شامل تھا۔ دلاور فگار، رئیس امروہوی، سلیم کوثر اور دوسرے شعرا کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری تھا۔ اسی سلسلے میں ہم… Read More »زاہدہ حنا, لفظ خاموش نہیں

ساتویں قسط, میلان میں آزاد دن

  • by

کومو لیک اور برنینا ایکسپریسساتویں قسط, میلان میں آزاد دن شارق علیویلیوورسٹی ہمارے ٹور پروگرام کے لحاظ سے آج کا دن ایک آزاد دن تھا۔ نہ صبح سویرے اٹھنے یا کوچ اسٹیشن تک پہنچنے کی جلدی، نہ کسی گائیڈ کی… Read More »ساتویں قسط, میلان میں آزاد دن

گلی کے نکڑ سے کائنات کی سرگوشی تک

  • by

گلی کے نکڑ سے کائنات کی سرگوشی تک شارق علیویلیوورسٹی گلی کے نکڑ پر سائیکل مرمت کی چھوٹی سی دکان۔ یہ کراچی کا عام سا منظر ہے۔ وہ دس سالہ بچی سائیکل لیے مرمت کو پہنچی۔ اس بچی کے اسکول… Read More »گلی کے نکڑ سے کائنات کی سرگوشی تک

کہانی نمبر 7, جب دماغ نے یاد رکھنا سیکھا

  • by

ذہانت کا ارتقاءکہانی نمبر 7, جب دماغ نے یاد رکھنا سیکھا شارق علیویلیوورسٹی پچھلی قسط میں ہم نے دیکھا تھا کہ ابتدائی دماغ مختلف حواس سے آنے والی معلومات کو یکجا کرکے اپنے اردگرد کی دنیا کا ایک ابتدائی نقشہ… Read More »کہانی نمبر 7, جب دماغ نے یاد رکھنا سیکھا