Skip to content
Home » Uncategorized » Page 10

Uncategorized

ایپکٹیٹس ، زندگی ، پہلی بات ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکول ، شارق علی

  • by

وہ ایک غلام تھا۔ موجودہ ترکی کے علاقے میں سن پچپن میں پیدا ہوا اور ایک سو پینتیس میں وفات پائی۔ ایپکٹیٹس کا مطلب ہے حاصل کیا ہوا یعنی غلام۔ یہی اس کا نام ٹہرا۔ وہ غلام کی حیثیت سے… Read More »ایپکٹیٹس ، زندگی ، پہلی بات ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکول ، شارق علی

سینیکا کی فکر ، دوسری بات ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکول ، شارق علی

  • by

سینیکا کی کتاب ایک اسٹویک کے خطوط ، انسانی تاریخ میں انگنت لوگوں پر اثر انداز ہوئی ہے۔  اس نے مختلف موضوعات پر سو سے اوپر مضامین ، بہت سے ڈرامے اور المیے تحریر کیے۔ اس کے چند افکار یہ… Read More »سینیکا کی فکر ، دوسری بات ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکول ، شارق علی

سینیکا ، زندگی ، پہلی بات ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکول ، شارق علی

  • by

سینیکا دی ینگر تین قبل مسیح میں اسپین کے شہر قرطبہ میں ایک امیر اور بااثر خاندان میں پیدا ہوا اور 65 صدی عیسویں میں وفات پائی۔ اسے بچپن ہی سے طویل بیماری کا سامنا رہا۔ وہ پانچ سال کی… Read More »سینیکا ، زندگی ، پہلی بات ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکول ، شارق علی

سوچ اور رد عمل ، دسویں بات ، سٹویک فلسفہ

  • by

 ایک اور عظیم سٹویک فلسفی ایپک ٹیٹس نے کہا تھا کہ اگر ہم دکھی ہوتے ہیں تو ایسا حالات کی وجہ سے نہیں بلکہ ہمارے طرز فکر کی وجہ سے ہوتا ہے. گویا ہم اگر بد قسمتی یا مشکل حالات… Read More »سوچ اور رد عمل ، دسویں بات ، سٹویک فلسفہ

اثر انداز ، نویں بات ، سٹویک فلسفہ

  • by

ایک اور قابل زکر سٹویک فلسفی تھا مارکس اوریلیس۔ وہ اپنے دور کا عظیم رومن بادشاہ بھی تھا۔  اس نے اپنی یادداشتوں کی کتاب میڈیٹیشن میں اس فلسفے  کو بھرپور انداز سے تحریر کیا ہے.  اس کے 19 سالہ دور… Read More »اثر انداز ، نویں بات ، سٹویک فلسفہ

سماج سدھار ، آٹھویں بات ، سٹویک فلسفہ

  • by

سٹویک فلسفی سینیکا غلاموں سمیت تمام انسانوں کو برابری کے حقوق دینے کا حمایتی تھا۔ یہ فلسفہ سماج سے بے نیاز ہونے کی تلقین نہیں کرتا بلکہ اس بات کی تعلیم دیتا ہے کہ صرف شخصی خوبیوں کا حامل با… Read More »سماج سدھار ، آٹھویں بات ، سٹویک فلسفہ

اعتراض ، ساتویں بات ، سٹویک فلسفہ

  • by

 بعض دانشوروں کی راے میں اسٹویک فلسفے کی بیشتر خوبیوں کے باوجود ایک بظاہر کمزوری یہ ہے کہ وہ ایک بہترین سماج کے حصول کی جدوجہد کے بجاے فرد کو جو بھی حالات موجود ہوں ان کے مطابق خود کو… Read More »اعتراض ، ساتویں بات ، سٹویک فلسفہ

چار خوبیاں ، چھٹی بات ، سٹویک فلسفہ

  • by

سٹویک فلسفی خود اپنے اندر  بہتری لانے کے لیے  چار خوبیوں کے حصول پر زور دیتے ہیں  ۔ پہلی خوبی ہے عملیت پسند دانشمندی۔ اس سے مراد ہے کسی پیچیدہ مسئلے کو صاف طور پر سمجھنا اور اس مشکل کو… Read More »چار خوبیاں ، چھٹی بات ، سٹویک فلسفہ

دلیل ہی نیکی ، پانچویں بات ، سٹویک فلسفہ

  • by

سٹویک فلسفہ محض ایک خاص قسم کا رویہ ہی نہیں بلکہ اپنے اندر بہت گہرائی رکھتا ہے . مثلا یہ کہ ہماری کائنات کی بنیاد قدرتی اصولوں پر ہے جنہیں سمجھ کر ہی ہم اس کے اصل مقصد تک پہنچ… Read More »دلیل ہی نیکی ، پانچویں بات ، سٹویک فلسفہ

چھجے کے نیچے ، چوتھی بات ، ،سٹویک فلسفہ

  • by

سٹویکس کے خیال میں زندگی میں بنیادی بات اخلاقیات ہے۔ اعلی اخلاقی معیار رکھنے والی زندگی ان کے خیال میں قدرت کے اصولوں کے عین مطابق ہے. سٹویک تعلیم کے بنیادی نکات ہیں نیک راہ عمل ، صبر و برداشت… Read More »چھجے کے نیچے ، چوتھی بات ، ،سٹویک فلسفہ