Skip to content
Home » Blog » TikTok School || KARAMUD, FAISLA KAISAY CHOICES.

TikTok School || KARAMUD, FAISLA KAISAY CHOICES.

  • by

ہاں بھئی کیسا ؟ سب ٹھیک ہے ۔۔۔؟
کسی فیصلے سے پہلے معلومات اکھٹی کرنا بہت ضروری ہے۔ اس لئے اگر ممکن ہو سکے تو فوری فیصلے مت کرو۔ تاکہ تفصیلی معلومات کا ٹائم مل جائے اور اچھی اور بری دونوں سائڈوں پر سوچ لیا جائے، پھر یہ بھی پتا چل جائے کہ کیا کیا اور چوائسز موجود ہیں؟ کچھ لوگ اپنی چوائسوں کو کاغز پر لکھ کے ہر چوائس کوفائدہ اور نقصان کے لحاظ سے نمبر دے د یتے ہیں، تاکہ سب سے بہتر فیصلہ کر لیا جائے۔ کسی بھی فیصلے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔ جلدی میں کیے فیصلے غلط بھی ثابت ہو سکتے ہیں۔ پہلے سے خوب اچھی طرح اچھا برا سوچ لینا جلدی میں کئے گئے فیصلے سے بہت بہتر ہے۔ایک اچھا دوست بن کر خود اپنے آپ کو مشورہ دینا اور اس کو فولو (follow) کرنا اچھی بات ہے۔یاد رکھو فیصلہ تو تم آج میں کرو گے لیکن نتیجہ کل بھگتناہوگا۔ اس لئے کل کا بارے میں آج ہی سوچنا ضروری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *