Skip to content
Home » Blog » لوگوس ، دوسری بات ،سٹویک فلسفہ

لوگوس ، دوسری بات ،سٹویک فلسفہ

  • by

 سٹویسزم سے مراد ہے وہ فلسفیانہ اور روحانی طرزفکر جس کی بنیاد زینو اف سائٹیم  نے رکھی۔ اس کے ماننے والوں نے اس کے فلسفے میں قابل قدر اضافے کیے۔ ان ہی میں سے کچھ کے نام ہیں ایپکٹیٹس ، سینیکا اور مارکس اوریلیس۔ سٹویکس کا خیال ہے  کے کاینات قدرتی اصولوں پر چلتی ہے جنھیں وہ لوگوس کہتے ہیں۔ کسی بدقسمتی اور مصیبت کے آ جانے پر تو انسان کو کوی اختیار حاصل نہیں۔ لیکن اس پر ہونے والا ردعمل ہمارے بس میں ہوتا ہے۔ دراصل یہ ہی ہماری آزادی ہے۔ وہ کہتے ہیں کے کاینات کے قدرتی اصولوں کو استدلال سے سمجھنا اور ان کے مطابق زندگی گزارنا ہی نیک راہ عمل ہے۔ وہ دکھوں اور تکلیفوں سے بے نیازی کا درس دیتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *