پہلے حصّے میں دنیا کے مختلف ملکوں سے آے نوجوان آپس میں اور اپنے اساتذہ خاص طور پر پروفیسر گل کے ساتھ دلچسپ مکالموں میں مشترکہ انسانی دانشمندی کے پہلو دریافت کرتے ہیں . سامراج کی مسلسل کہانی برصغیر پر دو سو سالہ برطانوی تسلط کے اثرات کا شعور فراہم کرتی ہے ، فکر انگیز انشوں میں آفاقی اخلاقی اقدار پر مختصر نظر کی گئی ہے اور مقصدیت سے جڑیے میں آپ خود کی بازیافت کے سفر میں شریک ہوتے ہیں