Skip to content

Dada Ji Aur Mein

$7.00

دادا جی اور میں

ایک سو انشوں یا مختصر کہانیوں پر مشتمل اس کتاب میں پندرہ سالہ ممدو پھول بن کی حسین وادی اور نیرنگ آباد کے جدید شہر میں گرمیوں کی چھٹیاں گزارتا ہے۔ وہ اپنے اکہتر سالہ ریٹائرڈ اسکالر دادا جی اور ان کے پروفیسر دوست انکل پٹیل اور ان کی بیٹی یانی آپا سے گھومتے پھرتے ہر موضوع پرسوالات اوراظہار خیال کرتا ہے ۔ یوں وہ ہر انشے میں ایک نئے موضوع پر شعور مندی اور مزید تحقیق کا جوش حاصل کرتا ہے۔ یانی آپا کی حسین اور دانشمندانہ رفاقت اسے ادب ، موسیقی ، فلسفے اور تاریخ سے بھی متعارف کرواتی ہے اور زندگی اور محبت کے حسن سے بھی

There is also a Free Version Available for Online Readers!

Please wait while flipbook is loading. For more related info, FAQs and issues please refer to DearFlip WordPress Flipbook Plugin Help documentation.