Skip to content

Kan Kun

$6.00

 

(دوسرا ایڈیشن) کان کن

یہ کتاب مختصر کہانیوں اور ادبی تحریروں پر مشتمل ہے جن کی اول تخلیقی صورت مختصر صوتی اظہاریے کی تھی . یعنی یہ کہی پہلے گئیں اور بعد میں لکھی گئیں. کان کن ایسے ويلش محنت کش کی کہانی ہے جس کی زندگی دکھ اور خوشی کے سارے رنگ سمیٹے ہوے ہے . ازبک قوس قزح آپ کو نیپال کے سبزہ زاروں سے اٹھا کر ابن سینا کی دانشمندی تک ایک سفر پر لے جاے گی. مربوط سوچ کے سفر میں آپ کی ملاقات چیسٹر زو میں اسیر ڈارون سے ہو گی . کینیڈا کا ایک نوجوان میراتھن بھاگنے والا انسانی عزم اور مقصدیت کی طاقت پر آپ کا یقین مستحکم کر دے گا

There is also a Free Version Available for Online Readers!

Green

Green