کافی ہاؤس اور سمفنی – آسٹریا کہانی
پانچویں قسط شارق علی ویلیوورسٹی ویانا سٹی سینٹر میں واقع یہ مشہور ریستوران بہت مصروف تھا۔ ہم رات کے کھانے سے فارغ ہو چکے تھے، لیکن رش دیکھ کر ڈیزرٹ کا انتظار کرنا مناسب نہ لگا۔ ادائیگی کی اور باہر… Read More »کافی ہاؤس اور سمفنی – آسٹریا کہانی