پتھروں میں سوئی بادشاہت
پتھروں میں سوئی بادشاہت شارق علی ویلیوورسٹی اردن کے سنگلاخ پہاڑوں میں چھپا ہوا شہر پترا دنیا کا وہ عجوبہ ہے جو انسان کو پہلی ہی نظر میں صدیوں پیچھے لے جاتا ہے۔ سرخ گلابی چٹانوں میں تراشے گئے شاہی… Read More »پتھروں میں سوئی بادشاہت









