Skip to content

اس دِن اس برفیلی تیز ہوا کے سامنے مجید امجد

  • by

اس دِن اس برفیلی تیز ہوا کے سامنے مجید امجد اس دِن اس برفیلی تیز ہوا کے سامنے میں کچھ پہلے سے بھی زیادہ بوڑھا بوڑھا سا لگتا تھا شاید واقعی اتنے ترس کے قابل ہی تھا اس دن تم… Read More »اس دِن اس برفیلی تیز ہوا کے سامنے مجید امجد

تمھیں جانے کی جلدی تھی ایوب خاور کی ایک دکھی نظم

  • by

تمھیں جانے کی جلدی تھی ایوب خاور کی ایک دکھی نظم تمھیں جانے کی جلدی تھی سو اپنی جلد بازی میں تم اپنے لمس کی کرنیں، نظر کے زاویے ، پوروں کی شمعیں میرے سینے میں بھڑکتا چھوڑ آئے ہو… Read More »تمھیں جانے کی جلدی تھی ایوب خاور کی ایک دکھی نظم

==== قطرہ قطرہ شبنم ==== ……..معین نظامی……..

  • by

==== قطرہ قطرہ شبنم ====……..معین نظامی…….. زمستاںزمستاں کی بارشزمستاں کی بارش میں خوشبوزمستاں کی بارش میں خوشبوتمہاریخدا جانےیہ شام تم نے کہاں اور کیسے گزاری؟

مادام ساحر لدھیانوی

  • by

مادام ساحر لدھیانوی آپ بے وجہ پریشان سی کیوں ہیں مادام ؟لوگ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گےمیرے احباب نے تہذیب نہ سیکھی ہوگیمیرے ماحول میں انسان نہ رہتے ہوں گے نورِ سرمایہ سے ہے روئے تمدّن… Read More »مادام ساحر لدھیانوی

======اے پرندو====== =====ذیشان ساحل====

  • by

======اے پرندو===========ذیشان ساحل==== اے پرندو! کسی شام اُڑتے ہوئےراستے میں اگر وہ نظر آئے توگیت بارش کا کوئی سنانا اُسے اے ستارو! یونہی جھلملاتے ہوئےاُس کا چہرہ دریچے میں آ جائے توبادلوں کو بُلا کر دکھانا اُسے اے ہوا !… Read More »======اے پرندو====== =====ذیشان ساحل====

تم بھی ادا جعفری

  • by

تم بھی ادا جعفری مدتوں بعد آئی ہو تماور تمہیں اتنی فرصت کہاںان کہے حرف بھی سن سکوآرزو کی وہ تحریر بھی پڑھ سکوجو ابھی تک لکھی ہی نہیں جا سکیاتنی مہلت کہاںمیرے باغوں میں جو کھل نہ پائے ابھیان… Read More »تم بھی ادا جعفری

پردیس حمیدہ شاہین

  • by

پردیسی حمیدہ شاہین اس بار اکیلے مت آناکوئی بات ادھوری لے آناجسے مل کے پورا کرنا ہوکوئی لفظ جسے تم کبھی کہیں نہیں بول سکےکوئی گیت جسے تنہا نہیں گایا جا سکتاکوئی رنگ جو میں نے ساری عمر نہیں دیکھااک… Read More »پردیس حمیدہ شاہین