ایک لڑکی سے فہمیدہ ریاض
ایک لڑکی سے فہمیدہ ریاض سنگدل رواجوں کی یہ عمارتِ کُہنہ اپنے آپ پر نادم اپنے بوجھ سے لرزاں جس کا ذرّہ ذرّہ ہے خود شکستگی ساماں سب خمیدہ دیواریں سب جُھکی ہُوئی کڑیاں سنگدل رواجوں کے خستہ حال زنداں… Read More »ایک لڑکی سے فہمیدہ ریاض