سقراط کا باپ مجسمہ ساز تھا اور ماں دای جو بچے کی پیدایش میں مددگار ہوتی ہے۔ وہ کہتا تھا سچ کی پیدائش میں میرا کردار دای جیسا ہے۔ کوشش تمہاری ، سچ بھی تمہارا۔ اس نے ایتھنز کے دفاع میں ہونے والی جنگ میں بہادری سے حصہ لیا۔ پچاس برس کی عمر میں خاصی کم عمر ذین تھیپے سے شادی کی۔ ان کے تین بچے بھی تھے۔ ایک بار اوریکل آف ڈیلفی نے کہا تھا کے سقراط دنیا کا سب سے زیادہ عقلمند انسان ہے۔ سقراط سمیت کسی نے بھی یقین نہیں کیا۔ پھر یہ کہہ کر تسلیم کرلیا کہ میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا جبکہ اور لوگ کم علمی تسلیم نہیں کرتے۔ وہ مکالمہ کر کے لوگوں کے فکر اور عمل میں موجود تضادات سے انہیں ملوا دیتا تھا۔ یہ بات جانی دشمن بنانے کے لیے کافی تھی
Home » Blog » زندگی ، سقراط ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکولSocrates life, Footsteps of thought , TikTok School
زندگی ، سقراط ، سوچ کا سفر ، ٹک ٹوک اسکولSocrates life, Footsteps of thought , TikTok School
- by Ramsha Ali