Skip to content
Home » Blog » کاغذ، چاند، اور کائنات — ایکسپونینشل گروتھ

کاغذ، چاند، اور کائنات — ایکسپونینشل گروتھ

  • by

کاغذ، چاند، اور کائنات — ایکسپونینشل گروتھ

✍️ شارق علی | ویلیوورسٹی

🎯 8 سے 80 سال کے بچوں کے لیے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک عام سا کاغذ، جو صرف 0.1 ملی میٹر موٹا ہوتا ہے، اگر آپ اسے بار بار فولڈ کرتے جائیں اور اس کی موٹائی ہر بار دوگنی ہو، تو صرف 42 بار فولڈ کرنے پر اس کی موٹائی چاند تک جا پہنچے گی؟
🌕✈️📄

اور اگر، محض فرض کریں، آپ اسے 103 بار فولڈ کر سکیں (جو حقیقتاً ممکن نہیں)، تو اس کی موٹائی ہماری دیکھی گئی پوری کائنات سے بھی زیادہ ہو جائے گی!
🌌📈

ہے نا حیرت انگیز بات؟
🤯✨

یہی ہے ایکسپونینشل گروتھ — یعنی ایسی ترقی جو آہستہ آہستہ شروع ہوتی ہے، مگر اچانک سب کچھ بدل کر رکھ دیتی ہے!
🚀🔁🔄

کیا آپ نے وہ کہانی سنی ہے جس میں شہزادی روزانہ شطرنج کے پہلے خانے میں صرف ایک چاول کا دانہ رکھتی ہے، اور ہر اگلے دن وہ مقدار دوگنی ہو جاتی ہے؟
🍚♟️➡️
مہینے کے آخر تک بادشاہ کا سارا اناج ختم ہو جاتا ہے!
👑❌🌾

آج کا سبق:
جب کوئی چیز دوگنی ہوتی جائے — جیسے کہ علم، محبت، یا چھوٹے نیک اعمال — تو وہ دیکھتے ہی دیکھتے ایک عظیم تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے!
❤️📚☀️

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *