Skip to content
Home » Blog

🐋 وہیل مچھلیاں کیسے سوتی ہیں؟ 😲

  • by

🐋 وہیل مچھلیاں کیسے سوتی ہیں؟ 😲

8 سے 80 سال کے بچوں کے لیے

شارق علی
ویلیوورسٹی

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہیل مچھلیاں سوتے وقت بالکل سیدھی کھڑی ہو جاتی ہیں؟ 🤯 جب انہیں نیند آتی ہے، تو وہ گہرائی میں تقریباً 15 میٹر نیچے جا کر ایک خاص انداز میں عمودی (vertical) پوزیشن میں آ جاتی ہیں! 💤

یہ زبردست مخلوق پانچ یا چھہ وہیلز کا گروپ بنا کر ایک ساتھ سوتی ہیں، تاکہ ایک دوسرے کی حفاظت کر سکیں! 🏊‍♂️💙

😲 لیکن سب سے زیادہ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ وہیل سوتے وقت سانس نہیں لیتی! 🫢 وہ 10 سے 15 منٹ تک بالکل خاموش اور ساکن رہتی ہیں، جیسے پانی کے اندر کوئی بڑی عمارت کھڑی ہو! ⏳

دو ہزار آٹھ میں سائنسدانوں نے پہلی بار اس انوکھی حقیقت اور انداز کو دریافت کیا، اور 2017 میں ایک فرانسیسی فوٹوگرافر Stephane Granzotto نے اسے اس حیرت انگیز تصویر میں قید کیا! 📸🌊

کیا آپ کو وہیلز کی نیند کا یہ انوکھا انداز دلچسپ لگا؟ 🤩 کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں!👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *