Skip to content
Home » Blog » ونسنٹ وین گوگ کی “اسٹاری نائٹ”

ونسنٹ وین گوگ کی “اسٹاری نائٹ”

  • by

یہ شاہکار 1889 میں پینٹ کیا گیا۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ پہچانے جانے والے اور مشہور فن پاروں میں سے ایک ہے۔ بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ وین گوگ نے جب اس شاہکار کو پینٹ کیا تھا جب وہ فرانس کے سینٹ-ریمی-ڈی- پرووینس کے پاگل خانے میں اپنی ذہنی صحت کے حصول کی جدوجہد سے گذر رہا تھا۔ “اسٹاری نائٹ” اس کی تخلیقی ذہانت اور اس گہری خوبصورتی کا جیتا جاگتا ثبوت ہے جسے اس نے ذہنی انتشار کے دوران دریافت کیا۔ دایرہ در دایرہ گھومتی، خواب جیسی تصویری ترکیب آج تک آرٹ کے شائقین کو مسحور اور متاثر کرتی ہے۔ ????
????
#ArtFacts #VincentvanGogh #StarryNight

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *