Skip to content
Home » Blog » ماریانا ٹرینچ گہرے سمندر کی پراسرار دنیا

ماریانا ٹرینچ گہرے سمندر کی پراسرار دنیا

  • by
اس سے بھی زیادہ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سمندر کے ان گہرے حصوں میں، آواز بے حد تیز رفتاری سے سفر کرتی ہے اور یہ خصوصیت سمندری مخلوق کے لیے ایک انتہائی تیز رفتار پیغامی نظام تشکیل دیتی ہے۔

اس گہرائی میں بھی گرم پانی کے چشمے موجود ہیں جیسے پانی کے اندر موجود گیزر۔ وہ گہرے پانیوں کے اندر نخلستانوں کی صورت موجود ہوتے ہیں اور طرح طرح کی عجیب و غریب مخلوقات کا گھر ثابت ہوتے ہیں۔ جیسے دیوہیکل ٹیوب کیڑے۔

مہم جو اور سائنسدان آج تک ان حیرت انگیز مقامات کے بارے میں مسلسل سیکھ رہے ہیں، اور ابھی دریافت کرنے کو وہاں بہت کچھ ہے!

شارق علی

www.valueversity.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *