ایڈریاٹک کنارے
گیارہ قسطوں پر مشتمل بوسنیا اور کرویشیا کا سفرنامہ
شارق علی
وادیاں، ساحل، پل، دریا اور سمندر دلکش ضرور ہیں،
لیکن سفرنامہ دراصل انسانی تجربے اور احساس کی دھڑکنوں،
معاشرت اور ثقافت کے خاموش رنگوں سے ہو کر گزرتا ہے۔
ڈبروونک کی جگمگاتی راتوں سے
موستار کے تاریخی پل تک،
نیوم کی سرحدی ڈپلومیسی اور بوسنیا کی آبشاروں سے
کرویشیا کے ساحلوں تک—
گیارہ قسطوں پر مشتمل یہ
سفرنامہ
مناظر اور انسانی کیفیات کے پس منظر کی
یکساں اور مربوط عکاسی ہے۔
ویلیوورسٹی کی جانب سے
نئے سال کی آمد پر
جلد پیش کیا جا رہا ہے۔
ہمارے ساتھ رہیے
