Skip to content
Home » Blog » اینڈرومیڈا کہکشاں کا ایک محلہ

اینڈرومیڈا کہکشاں کا ایک محلہ

  • by

اینڈرومیڈا کہکشاں کا ایک محلہ

شارق علی
ویلیوورسٹی

یہ تصویر خلا کی حسین جھلکیوں میں سے ایک ہے۔ اینڈرومیڈا کہکشاں کا ایک چھوٹا سا حصہ، جہاں ہر روشن نقطہ ایک مکمل ستارہ ہے۔

ناسا کے ہبل ٹیلی اسکوپ سے کھینچے گئے اس چھوٹے سے منظر نے تقریباً دو ارب ستاروں کو قید کیا ہے۔

یہ وہی اینڈرومیڈا ہے جو ہماری ملکی وے کہکشاں کی ہمسایہ اور سب سے قریبی واقع ایک بڑی کہکشاں ہے۔

اس تصویر کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کائنات ہمارے کان میں سرگوشی کر رہی ہو: “تم تنہا نہیں ہو!”

یہ چھوٹا سا منظر اس بات کا ثبوت ہے کہ کائنات بے حد وسیع، حسین، اور پراسرار ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *