==== قطرہ قطرہ شبنم ==== ……..معین نظامی……..

==== قطرہ قطرہ شبنم ====
……..معین نظامی……..

زمستاں
زمستاں کی بارش
زمستاں کی بارش میں خوشبو
زمستاں کی بارش میں خوشبوتمہاری
خدا جانے
یہ شام تم نے کہاں اور کیسے گزاری؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.