TikTok School || KARAMUD, NOKRI SAWALAAT.

Shariq Ali

دوسری اہم بات یہ ہے کہ کسی بھی انٹرویو میں کچھ مخصوص سوالا ت ہوتے ہیں۔ آپ کوان سوالات کے حوالے سے منظم تیاری درکا ہوگی۔ مثال کے طور پر،ابتدائی سوال ؛ آپ ہمیں اپنے بارے میں بتائے۔ یہ سوال ایک موقع فراہم کرتا ہے، جس میں آپ اپنے اعتماد ، گفتگو کے فن، اپنی قابلیت اورصلاحیت کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔ یا دیگر عام سوالات، مثلا یہ کہ آپ اپنے آپ کو پانچ سال بعد کس مقام پر پاتے ہیں؟ یا یہ کہ کیا آپ ایک بہتر ٹیم ممبر ہیں؟ یا مشکل صورت حال میں آپ کا طرز عمل کیسا ہوتا ہے؟
یہ ایسے کھلے ہوئے سوالات ہیں کہ آپ کا بہتر تیار کردہ جواب سلیکشن پینل کی نظروں میں آپ کی اہمیت کو اجاگر کر سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.